لکھنو 12 اگست ( ایجنسیز) اتر پر دیش سر کا ر نے نو ئیڈ ا ‘ لکھنو اور آ گر ہ کو سا ئیکل سٹی بنا نے کا فیصلہ کیا ہے ‘ عہد ید ا رو ں نے یہ با ت بتا ئی ۔ عہد ید ار و ں نے کہا کہ نو ئیڈ ا اور گر یٹر نو ئیڈ ا میں سا ئیکل
دو ست اور اہم رو ٹ پر سا ئیکل ٹر یکس بنا نے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف منسٹر ا کھیلیش یا دو نے کہا کہ 2,500 ایکر ز مین کو نو ئیڈ ا میں گر ین پا ر ک کے طو ر پر تر قی دی جا ئے گی تا کہ شہر کو ہر ا بھر ا کر سکے۔ اس میں 300 ایکر ز مین ڈ ئیر پا ر ک اور جنگلا ت سینٹر کیلئے مختص کی جا ئے گی ۔